Blog

ARY Laguna – Gujranwala

اے آر وائی لگونا کے کامیاب آغاز کے بعد اب اے آر وائی اور ڈی ایچ اے کے اشتراک سے ڈی ایچ اے گوجرانوالی میں ایک نیا جدید رئیل اسٹیٹ پراجیکٹ اے آر وائی لگونا ڈی ایچ اے گوجرانوالہ متعارف ۔ یہ پراجیکٹ پانچ اور دس مرلہ اور ایک کنال کے پلاٹ اور مکانات پر مشتمل ہوگا